1

فریال تالپورکی گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان سے ملاقات،پارٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

News Discuss 
پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپورنے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی جس میں پیپلزپارٹی پنجاب کی تنظیم نو اور پارٹی کی پنجاب میں مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ https://www.24urdu.com/15-Nov-2026/191890

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story