اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہِ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی گئی، جبکہ 7 ہزار سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں بند کی گئیں۔ https://www.city42.tv/03-Sep-2026/213710