1

اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

News Discuss 
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ماہِ اگست کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 72 ہزار سے زائد شہریوں کے خلاف کارروائی کی گئی، جبکہ 7 ہزار سے زائد گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں مختلف تھانوں میں بند کی گئیں۔ https://www.city42.tv/03-Sep-2026/213710

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story